ٹبی سٹی کے علاقہ میں بینک ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے

ٹبی سٹی کے علاقہ میں بینک ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے

لاہور (سپیشل رپورٹر) ٹبی سٹی کے علاقہ میں کچھ عرصہ قبل ہونے والی بینک ڈکیتی کے ملزم کانسٹیبل کے دیگر ساتھیوں کو پولیس پکڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی ۔بتایا گیا ہے کہ چند ماہ قبل ٹبی سٹی کے علاقہ میں واقعہ حبیب بینک میں پانچ ڈاکوﺅںنے ڈکیتی کے دوران 19لاکھ روپے لوٹ لئے سی آئی اے سٹی ڈویژن ایک کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا جو ڈکیتی کی مکمل پلاننگ میں ملوث تھا جبکہ باقی ملزمان کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1