جنوبی پنجاب میں ”لے پالک“ امیددوارن لےگ کا آخری سہارا ہے، میاں محمد شفیع
لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لےگ کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکےن صوبائی اسمبلی مےاں محمد شفےع، احسان اللہ چوہدری اور ڈاکٹر محمد افضل نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب مےں ”لے پالک“ امےدوار ن لےگ کا آخری سہارا ہےں وہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی اپوزےشن چےمبر مےں اخبار نوےسوں سے گفتگو کر رہے تھے اراکےن اسمبلی مےاں محمد شفےع اور احسان اللہ چوہدری نے کہا کہ اےن اے 151 ملتان مےں آزاد امےدوار کی حماےت کر کے ن لےگ نے اعتراف کر لےا کہ جنوبی پنچاب مےں اس کے پاس امےدوار نہےں اور اس کی سےاست کا صفاےا ہو گےا ڈاکٹر محمد افضل نے کہا کہ نواز لےگ نے لاہور نواز روےے کی وجہ سے ضمنی الےکشن ہارنے کا رےکارڈ بناےا نہوں نے کہا کہ لاہور مےں راتوں رات بننے والے منصوبوں کے لےے وزےر اعلی پنجاب کے پاس بےس بےس ارب روپے کے وافر فنڈز ہےں لےکن جنوبی پنجاب کے عوام کے لےے صاف پانی تعلےم اور فارم ٹو مارکےٹ سڑکوں کی تعمےر کے لےے فنڈز نہےں انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام آئندہ عام انتحابات مےں ووٹ کے ذرےعے زےادتےوں کا بدلہ لےں گے۔