نظرےاتی سمر سکول کے بیسویں روز مشاہےر تحریک پاکستان کی حیات اور خدمات سے متعلق دستاویزی فلمیں دکھائی گئیں

نظرےاتی سمر سکول کے بیسویں روز مشاہےر تحریک پاکستان کی حیات اور خدمات سے ...

لاہور(جنرل رپورٹر) اےوان کارکنان تحرےک پاکستان ، لاہور مےں جاری نظرےاتی سمر سکول کے بےسوےں روز طلباو طالبات کو تحرےک پاکستان ، قائد اعظم مادرملت محترمہ فاطمہ جناح اور دےگر مشاہےر تحرےک آزادی کی حےخات وخدمات سے آگہی فراہم کرنے کے لےے دستاوےزی فلمےں اور ٹےبلوز دکھائے گئے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نظرےہ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چےئر مےن پروفےسر ڈاکٹر رفےق احمد نے کہا کہ ےہ امر باعث افسوس ہے کہ سکولوں مےں کلام اقبال سے بے اعتنائی برتی جا رہی ہے آج ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام سکولوں مےں کلام اقبال پڑھنے اور سننے کو لازمی قرار دےا جائے علاوہ ازےں طلبہ نے کرکٹ اکےڈمی قذافی سٹےڈےم لاہور کا دورہ بھی کےا نظرےاتی سمر سکول کا ماٹو ”پاکستان سے پےار کرو“ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1