پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ، وفاق کی علامت ہے افنان بٹ

پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ، وفاق کی علامت ہے افنان بٹ

  

لاہور(پ ر) پاکستان پےپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 2 کے صدر افنان بٹ مےڈےا اےڈوائزر پےپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 2 اور پی پی 139 کے ذونل نائب صدر چودھری عدنان اصغر ہنجرا، ذونل صدر سعےد احمد عثمانی، سہےل افضل اعوان اور عمران بٹ نے کہا کہ پےپلز پارٹی آج بھی پاکستان کی سب سے بڑی سےاسی جماعت اور وفاق پاکستان کی علامت ہے عوام آج بھی پےپلز پارٹی کی پالےسےوں پر اعتماد کرتے ہےں اور سمجھتے ہےں کہ پےپلز پارٹی عوامی مسائل حل کرنااپنا اولےن فرض سمجھتی ہے پےپلز پارٹی حکومت نے اس حکومت مےں سب سے زےادہ عوامی مسائل پر توجہ دی ہے تاکہ عوام خوشحال ہو سکےں صدر مملکت آصف علی زرداری کی اعلی حکمت عملی نے اپوزےشن جماعتوں کی نےندےں حرام کر دی ہےں جس کی مثال ملتان کے حلقہ 151 کی ہے شرےف برادران کا نامزد امےدوار قومی اسمبلی اسحاق بچہ پےپلز پارٹی مےں شامل بلکہ وہ پےپلز پارٹی کے امےدوار کے حق مےں دستبردار بھی ہو گےا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -