انجمن تاجران پیپر مارکیٹ لاہور کا فاونڈر گروپ کے قائدین کے اعزاز میں عشائیہ

انجمن تاجران پیپر مارکیٹ لاہور کا فاونڈر گروپ کے قائدین کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (وقائع نگار) انجمن تاجران پےپر مارکےٹ لاہور نے فاﺅنڈر گروپ کے قائدےن کے اعزاز مےں اےک عثائےہ دےا جس مےں پےپر گروپ تاجران کی اےک بڑی تعداد نے شامل ہو کر فاﺅنڈرز کے ساتھ اپنی ےکجہتی کا اظہار کر دےا عشائےہ مےں تاجران نے اپنی تجارتی مشکلات اور ٹےکس سے متعلقہ پرےشانےوں کا اظہار کےا جس پر فاﺅنڈرز کے قائدےن نے اپنی مکمل حماےت کا ےقےن دلواےا ،اور ان کے مطالبات کو منظور کروانے کی کوشےشوں کو مزےد تےز تر کرنے کا اعادہ کےا ہے۔تقرےب کے آغاز مےں انجمن تاجران اردوبازار کے صدر شےخ اقبال نے سپاسنامہ پےش کےا اور فاﺅنڈر گروپ کی خدمات کو سراہاتے ہوئے سابق صدر کی خدمات کو خراج تحسےن پےش کےا اس کے علاوہ ملک بھر سے آئے ہوئے قائدےن جو کہ فےصل آباد، ملتان، شےخوپورہ، انار کلی، شاہ عالم، مال روڈ نے بھی فاﺅنڈر گروپ کے ساتھ اتحاد کو جاری رکھنے کا اعادہ کےا ہے۔ افتخار علی ملک سابق صدر لاہور چےمبروفےڈرےشن اور نائب صدر صادق چےمبر نے اپنے خطاب مےں تاجران کا بھر پور شکرےہ ادا کےا اور ان کو ےقےن دلاےا کہ لاہور چےمبر مےں ان کی تجارتی تکالےف کو کم کرنے کے لئے کام ہوتا رہے گا عشائےہ مےں شرکت کرنے والوں مےں مےاں محمد اشرف، افتخار علی، ملک طارق حمےد، مےاں مصباح، ہارون، شاہد رضا، خاور رشےد، ےوسف شاہ، ذےشان منظور ملک اور دےگر احباب شامل ہےں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1