وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی سینٹ الیکشن میں کلین سویپ کرنے پر ٹیچرز فرنٹ کو مبارک باد

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی سینٹ الیکشن میں کلین سویپ کرنے پر ...

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے سینٹ الیکشن میں کلین سویپ کرنے پر ٹیچرز فرنٹ کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقی کلچر کے فروغ کے لئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی ہے اور امید ہے کہ سینٹ میں اساتذہ کے نو منتخب نمائندگان پنجاب یونیورسٹی میں تحقیقی کلچر کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -