پنجاب میں متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب میں متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری

  

لاہور(نیوزرپورٹر) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہےں ۔گزشتہ روز جاری ہو نے والے نوٹےفکےشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ہسپتال سر گودھا مےں تعےنات اےڈےشنل مےڈےکل آفےسرڈا کٹر ناصر محمود ورک کو ترقی دے کر سر گو دھا ےو نےورسٹی مےں اسسٹنٹ پروفےسر سر جری تعےنات کر دےا گےا ہے۔لےفٹےنٹ(ر) احمد سلطان ترےن کو پاک کےنےڈا ڈےبےٹ سواپ پرا جےکٹ مےں ڈا ئرےکٹر تعےنات کےا گےا ہے۔ڈا ئر ےکٹر جنرل لو کل گورنمنٹ محمد شہرےار سلطان کو رجسٹرار کواپر ےٹو سوسائٹی لاہور تعےنات کےا گےا ہے۔اےڈےشنل پرو گرام ڈا ئر ےکٹر آئی ٹی لےب سےکنڈری سکولز جودت اےاز کو نےشنل مےو زےم لاہور مےں ڈا ئر ےکٹر تعےنات کےا گےا ہے۔اےڈےشنل کمشنر کوارڈنےشن گوجرانوالہ رےاض احمد بٹ کے بورڈ آف رےو نےو مےں بطور سےکر ٹری کی تعےناتی کے احکامات منسوخ کر دئےے گئے ہےں ۔وہ پرا ئے عہدے پر ہی کام کر ےں گے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -