لیسکونے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول تبدیل کردیا

لیسکونے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول تبدیل کردیا

  

لاہور( کامرس رپورٹر ) لاہور الےکٹرک سپلائی کمپنی نے ٹےکسٹائل انڈسٹری کے لئے لوڈ شےڈنگ کا شےڈول تبدےل کر دےا ہے اب اس سےکٹر کو چار مراحل مےں بجلی کی فراہمی ہوگی۔ چےف انجےنئر جی اے لےسکو محمد سلےم نے روزنامہ” پاکستان“ کو بتاےا کہ لےسکو مےں ٹےکسٹائل انڈسٹری کا لوڈ 338مےگا واٹ ہے اور روزانہ 6گھنٹے لوڈ شےڈنگ کی جاتی ہے پےر ،منگل کو گےس کی بند ش سے سسٹم پر لوڈ ےکدم بڑھ جاتا ہے لہٰذا لےسکو کی حدود مےں ٹےکسٹائل انڈسٹری اکٹھی بند ہو نے کی بجائے چار مختلف اوقات مےں بند ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نےا شےڈول پےر سے لاگو ہوگا لاہور رائے ونڈ ،مانگا منڈی اور شےخو پورہ کے چار زون بنا دےنے ہےں

مزید :

ایڈیشن 1 -