پارٹی فنڈز میں خوردبرد پر پی ٹی آئی لاہور کے کارکن کیخلاف مقدمہ درج

پارٹی فنڈز میں خوردبرد پر پی ٹی آئی لاہور کے کارکن کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاﺅن پولیس نے تحریک انصاف لاہور کے عہدیدار سابق صدریوسی 99 عامر کیخلاف پارٹی فنڈ خوردبرد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ پارٹی کے لاہور کے سابق جنرل سیکرٹری مراد راس کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔ عامر کا کہنا ہے کہ اس پرالزام غلط ہے۔ مراد راس سمیت دیگر عہدیدار بھی خوردبرد میں ملوث ہیں۔ عامر نے ضمانت پررہائی حاصل کرلی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1