ڈیرہ غازی خان: کالعدم تنظیم کا اہم رکن دھماکہ خیز بیگ سمیت گرفتار

ڈیرہ غازی خان: کالعدم تنظیم کا اہم رکن دھماکہ خیز بیگ سمیت گرفتار

  

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)اوچ شریف کی بستی پختووالا میں کالعدم تنظیم کا اہم کارکن گرفتار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے دھماکہ خیز مواد سے بھرا ہوا بیگ برآمد ہوا ہے ۔حکام نے بارودی مواد کو قبضے میں لے لیا ہے اورملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اوراہم انکشاف کی توقع ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -