صاحبزادہ فضل کریم تبلیغی دورے پر برطانیہ روانہ

صاحبزادہ فضل کریم تبلیغی دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور (پ ر) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین، مرکزی جے یو پی کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فضل کریم سات روزہ تبلیغی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ وہ برطانیہ میں قیام کے دوران برمنگھم میں انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس ا ور دوسرے شہروں میں دینی اجتماعات سے خطاب کے علاوہ اہم شخصیات سے ملاقاتیںبھی کریں گے۔ صاحبزادہ فضل کریم 14 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔

مزید : ایڈیشن 1