پارلیمینٹ کے دونوں اےوانوں کے اجلاس کل ہونگے

پارلیمینٹ کے دونوں اےوانوں کے اجلاس کل ہونگے

اسلام آباد (ثناءنےوز) پارلےمنٹ کے دونوں اےوانوں کے اجلاس کل (پےرکو) پارلےمنٹ ہاﺅس مےں ہوں گے اہم قومی مسائل زےر بحث آئےں گے اپوزےشن جماعتوں نے نےٹو سپلائی کی بحالی بارے حکومتی اعلان کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی کر لی ہے رواں ہفتے پارلےمنٹ مےں دہری شہرےت توہےن عدالت کے نئے قوانےن کے بارے حکومتی بلز معزول وزےر اعظم سےد ےوسف رضا گےلانی کے 26 اپرےل19 جون 2012 ءتک کے اقدامات کو آئےنی تحفظ دےنے بارے صدارتی آرڈنےنس پےش کےا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر