فیصل آباد کی صنعتوں کو 2 دن کیلئے گیس کی فراہمی بند 450 ادارے متاثر

فیصل آباد کی صنعتوں کو 2 دن کیلئے گیس کی فراہمی بند 450 ادارے متاثر

  

فےصل آباد (اےن اےن آئی) فےصل آباد رےجن کی صنعتوں کو دو روز کےلئے گےس کی فراہمی بند ہوگئی جس کے نتےجے مےں 450 سے زائد صنعتی اداروں مےں پےداواری عمل بند ہو گےا سوئی نادرن نے فےصل آباد رےجن کی صنعتوں کےلئے دو روزہ گےس لوڈ مےنجمنٹ کا شےڈول جاری کےا تھا جس کے مطابق ہفتہ کی صبح رےجن کے 450 سے زائد صنعتی اداروں کو گےس کی فراہمی دوروز کےلئے بند کر دی گئی گےس کی بندش سے صنعتوں مےں پےداواری عمل بند ہو گےا اور ےومےہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کی بڑی تعداد کا روز گار متاثر ہوا ہے شےڈول کے مطابق اب صنعتوں کو 9 جولائی کی صبح 6 بجے 14 جولائی تک 5 روز کےلئے گےس بحال کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -