افغانستان پر ڈونر کانفرنس آج ٹوکیو میں ہوگی،70سے زائد ممالک اور تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے

افغانستان پر ڈونر کانفرنس آج ٹوکیو میں ہوگی،70سے زائد ممالک اور تنظیموں کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(آئی این پی ) افغانستان کے معاشی مستقبل کے بارے میں ڈونر کانفرنس (آج ) اتوار کو ٹوکیو میں ہو گی ،کانفرنس میں دنیا بھرکے 70 سے زائد ممالک اور تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے اور اس میں2014 میں بین الاقوامی فوجوں کے افغانستان سے انخلا کے بعد ملک کے معاشی استحکام کو ممکن بنانے کے لیے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ہفتہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ کانفرنس میں شرکا کی جانب سے افغانستان کے لیے ترقیاتی امداد میں سالانہ 4ارب ڈالر کے وعدے کئے جائیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -