جے یو آئی(ف)کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج پشاور میں طلب

جے یو آئی(ف)کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج پشاور میں طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی(مو لا نا فضل الرحمن نے کہا کہ جے یو آئی (ف)کی مر کزی شوری ایک اہم اجلاس 8جو لا ئی کو پشاور میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں ملکی مو جو دہ صورتحال پر بھی غور کیا جا ئے گا اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے پارٹی اپنی تیاریوں پر غور کرے گی اجلاس میں حکومت کی طرف پارلیمنٹ میں ممکنہ تر میم پر بھی غور کیا جا ئے گا پارٹی تر جمان مو لا نا محمد امجد خان نے بتا یا کہ اجلاس کل صبح گیا رہ بجے شروع ہو گا اجلاس میں ارکین شوری شرکت کے لیے پشاور پہنچ گئے ہیں انہوں نے بتا یا کہ مو لا نا فضل الرحمن ارکین شوری ملکی اور بین الا قوامی حالات پر تفصیلی بریف کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر