وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، حنا ربانی کھر نے امریکی دورے کی دعوت قبول کرلی

وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، حنا ربانی کھر نے امریکی دورے کی دعوت ...
وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، حنا ربانی کھر نے امریکی دورے کی دعوت قبول کرلی

  

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیرخارجہ">وزیرخارجہ حناربانی کھر اور امریکی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیرخارجہ">وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن میں ہونے والی ون ٹوون ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔جاپان میں دونوں وزرائے خارجہ میں ون ٹوون ملاقات ہوئی جس دوران پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ہیلری نے حنا کو امریکی دورے کی دعوت دی جو حنا ربانی کھر نے قبول کرلی ۔

مزید : بین الاقوامی