دریائے سوات کے پانی میں اضافہ ، ریسٹورنٹ سمیت ہزار وں ایکٹر اراضی زیرآب آگئی

دریائے سوات کے پانی میں اضافہ ، ریسٹورنٹ سمیت ہزار وں ایکٹر اراضی زیرآب آگئی
دریائے سوات کے پانی میں اضافہ ، ریسٹورنٹ سمیت ہزار وں ایکٹر اراضی زیرآب آگئی

  

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے سوات کے بہاﺅ میں اضافے کے باعث مینگورہ بائی پاس کے قریب ریسٹورنٹ زیرآب آگیاجبکہ مختلف علاقوں کی ہزاروں ایکڑاراضی زیرآب آگئی ہے ۔پہاڑوں پر برف پگھلنے کی وجہ سے دریائے سوات کے بہاﺅ میں اضافہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے فضاگھٹ اور مینگورہ بائی پاس کے قریب دریاکنارے واقع ریسٹورنٹ زیرآب آگیا۔بہاﺅکے پانی میں اضافے کے بعد چارباغ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں دریاکے کناروں پر واقع ہزاروں ایکڑاراضی بھی دریابرد ہوگئی ہے ۔

مزید : سوات /Breaking News