شدید گرمی نے امریکی گوروں کو’مینڈک‘ بنادیا

شدید گرمی نے امریکی گوروں کو’مینڈک‘ بنادیا
شدید گرمی نے امریکی گوروں کو’مینڈک‘ بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں جاری href="https://dailypakistan.com.pk/tag/گرمی">گرمی کی لہر میں کمی نہ آسکی اور دسویں روز بھی لوگ پارکوں میں پانی سے نہاتے اور ٹھنڈے مشروبات پیتے دکھائی دیئے ۔واشنگٹن میں جاری href="https://dailypakistan.com.pk/tag/گرمی">گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو سڑکوں اور پارکوں میں پانی کے فواروں پر نہانے پر مجبور کردیا اور درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/گرمی">گرمی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ پارکوں اور دریاﺅں کے کناروں پر نظر آئے جہاں وہ کشتی رانی اور دریاکے ٹھنڈے پانی میں نہاکر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/گرمی">گرمی کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -