مستونگ میں ایف سی کی کارروائی ، مغوی بازیاب ، چار اغواءکار مارے گئے

مستونگ میں ایف سی کی کارروائی ، مغوی بازیاب ، چار اغواءکار مارے گئے
مستونگ میں ایف سی کی کارروائی ، مغوی بازیاب ، چار اغواءکار مارے گئے

  

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/مستونگ">مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)کابو میں سیکیورٹی فورسز نے اغواءکاروں کے چنگل سے مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کرالیاہے جبکہ مقابلے میں چار اغواءکار مارے گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ایف"> ایف سی نے کابو میں مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے چھاپا مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی جس پر جوابی کارروائی میں چار اغواءکار مارے گئے جبکہ دو کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیاگیاہے ۔ مغوی ڈاکٹر کو مقابلے کے بعد بحفاظت بازیاب کرالیاگیاہے۔

مزید : مستونگ