سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورنے رکشہ کیلئے ٹوکن ٹیکس ختم کردیا

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورنے رکشہ کیلئے ٹوکن ٹیکس ختم کردیا
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورنے رکشہ کیلئے ٹوکن ٹیکس ختم کردیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے رکشوں کے لیے ٹوکن ٹیکس ختم کردیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نورالامین نے بتایا کہ موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور وں سے10روپے ٹوکن ٹیکس وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔گزشتہ روز احتجا ج کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیوروں نے وزریراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ٹوکن فیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید :

بزنس -