وزیرخارجہ حناربانی کھر کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات

وزیرخارجہ حناربانی کھر کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات
وزیرخارجہ حناربانی کھر کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ حناربانی کھر سے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنانے ملاقات کی ہے جس دوران دہشت گردی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق افغان ڈونر کانفرنس کے موقع پر ٹوکیو میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے آئندہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید :

اسلام آباد -