ویناملک ’سیکسی ترین‘ خواتین کی فہرست میں شامل ۔۔

ویناملک ’سیکسی ترین‘ خواتین کی فہرست میں شامل ۔۔
ویناملک ’سیکسی ترین‘ خواتین کی فہرست میں شامل ۔۔

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے ’سیکسی ترین‘خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کیلئے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک میگزین کے دنیا بھر میں ہونے والے سروے کے مطابق اداکارہ کے چاہنے والوں نے دنیا کی ’سیکسی ترین ‘خاتون قرار دینے کے لیے ووٹ کیا۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ویناملک">ویناملک نے خبر پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مطلب ہے کہ صرف اُن کی جسمانی ساخت پر لوگ ووٹ نہیں کررہے بلکہ وہ "مجموعی" طور پر دیکھتے ہیں ۔

مزید :

تفریح -Breaking News -