گیا ری سے دو شہید اءمل گئے ، تعداد32ہوگئی

گیا ری سے دو شہید اءمل گئے ، تعداد32ہوگئی
گیا ری سے دو شہید اءمل گئے ، تعداد32ہوگئی

  

راولپنڈ ی (مانیٹرنگ ڈیسک)گیاری سیکٹر سے مزید دو شہداءکے جسد خاکی مل گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک 32شہدا ءکو برف کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے۔

مزید : راولپنڈی