کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے ، ہسپتال منتقل

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے ، ہسپتال منتقل
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے ، ہسپتال منتقل

  

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/کراچی">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تیمورہ تھانے کی حدود میں شہریوں نے دو ڈاکوﺅں کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب شہریوں نے دوڈاکوﺅں کو پکڑکر اُن پر تشدد کیااورموٹرسائیکل جلادی۔تشدد سے ڈاکوﺅں کی حالت غیر ہوگئی جس پر اُنہیں پولیس کے حوالے کردیاگیا۔پولیس نے ملزمان کوہسپتال منتقل کردیاہے ۔

مزید :

کراچی -