تھرکول منصوبہ جاری رہے گا: وزیراعظم پرویز اشرف

تھرکول منصوبہ جاری رہے گا: وزیراعظم پرویز اشرف
تھرکول منصوبہ جاری رہے گا: وزیراعظم پرویز اشرف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پرویز اشرف نے کہاہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے تھرکول منصوبہ جاری رہے گا۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہاکہ تھرکول منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہے اور وہ کسی صورت بند نہیں کیاجائے گا۔ وزیراعظم نے کہاکہ منصوبہ قومی اہمیت کاحامل ہے اور وہ جلد تھرکول کا دورہ کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد