کراچی بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر پردستی بم کا حملہ

کراچی بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر پردستی بم کا حملہ
کراچی بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر پردستی بم کا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)درخشاں کے علاقے میں بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں نے تاجر کے گھرپردستی بم سے حملہ کیا لیکن خوش قسمتی سے بم پھٹ نہ سکا ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق ناکارہ بم کو پیغام کے طور پر ڈرانے دھمانے کے لیے استعمال کیاگیاہے ۔سی پی ایل سی چیف احمد چنائے نے بتایاکہ 2011ءکے بعد سے بھتہ خور بے قابو ہوگئے اور آئے روز بھتہ خوری کی وارداتوں میںاضافہ ہورہاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -