جنوبی افغانستان میں مختلف واقعات میں نیٹواہلکاروں سمیت26افرادمارے گئے

جنوبی افغانستان میں مختلف واقعات میں نیٹواہلکاروں سمیت26افرادمارے گئے
جنوبی افغانستان میں مختلف واقعات میں نیٹواہلکاروں سمیت26افرادمارے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ماینٹرنگ ڈیسک )جنوبی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ افغانستان"> افغانستان میں مختلف واقعات میں دونیٹو اہلکاروں سمیت26افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ افغانستان"> افغانستان کے جنوبی علاقے میں جھڑپوں اور سٹرک کنارے نصب بموں کے پھٹنے سے 26افراد ہلا ک ہوئے ہیں۔یہ واقعا ت اس وقت رونما ہونا شروع ہوئے ہیں جب جاپان میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ افغانستان"> افغانستان کے مستقبل کے مسائل کے حل کے بارے میں ٹوکیوکانفرنس کا آغاز ہوا۔قندھارمیں سٹرک کنارے نصب بموں کے پھٹنے سے تین گاڑیاں نشانہ بنی جن میں بچوں سمیت 18افراد جان کی بازی ہار گئے۔اُدھرپاک افغان سرحدی علاقے میں ایک ویگن اور ٹریکٹر اس وقت نشانہ بنے جب سٹرک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گئے۔ جنوبی ہلمند کے علاقے میں بم پھٹنے سے دو پولیس اہلکار مارے گئے ہیں ۔اقوام متحد ہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت اب تک کے دورانیہ کے حساب سے اس سال href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ افغانستان"> افغانستان میں ہلاکتوں کا تناسب 20فیصد کم ہے۔