فیڈر ر نے ساتویں بار ومبلڈن جیت کر سیمپراس کا ریکارڈ برابرکر دیا

فیڈر ر نے ساتویں بار ومبلڈن جیت کر سیمپراس کا ریکارڈ برابرکر دیا
فیڈر ر نے ساتویں بار ومبلڈن جیت کر سیمپراس کا ریکارڈ برابرکر دیا

  

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) راجر فیڈر ر نے نے مسلسل ساتویں بار ومبلڈن ٹینس چیمپئین بن کر پیٹ سیمپراس کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ اُنہوں نے فائنل میں اینڈی مرے کو شکست دی۔ بارش کی وجہ سے میچ رکوا دیا گیا تھا اور اُس وقت دونوں برابری پر کھیل رہے تھے تاہم بارش کے بعدمیچ دوبارہ شروع ہوا تو راجر فیڈرر کا پلہ بھاری رہا اور اُنہوں نے اینڈی مرے کو شکست دیدی ۔یہ فیڈرر کی ساتویں فتح تھی۔

مزید : کھیل