رحمان ملک نے ’ڈاکوﺅں‘کی چیکنگ نہ کرنے والے پولیس اہلکار معطل کر دیے

رحمان ملک نے ’ڈاکوﺅں‘کی چیکنگ نہ کرنے والے پولیس اہلکار معطل کر دیے
رحمان ملک نے ’ڈاکوﺅں‘کی چیکنگ نہ کرنے والے پولیس اہلکار معطل کر دیے

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) داخلہ امور کے مشیر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/رحمان">رحمان ملک نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/رحمان">رحمان ملک کی تلاشی نہ لینے پر پولیس کے پانچ ناکوں پرتعینات اہلکار معطل کردیے اور آئی جی کو انکوائری کا حکم دیدیا۔ مشیر داخلہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/رحمان">رحمان ملک نے ڈاکوﺅں اور دہشت گرد وں کی سرکوبی کیلئے لگائے جانے والے پولیس کے ناکوں کی عام کار میں بیٹھ کر چیکنگ کی تو پانچ ناکوں سے وہ باآسانی گذر گئے اور کسی اہلکار نے اُن کی گاڑی روکی اور نہ ہی تلاشی لی جس پر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/رحمان">رحمان ملک نے اُن پانچ ناکوں پر تعینات اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ 

مزید :

اسلام آباد -