A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

آرمی ریسکیو ٹیم نے امریکی کوہ پیماہ کی جان بچا لی

آرمی ریسکیو ٹیم نے امریکی کوہ پیماہ کی جان بچا لی

Jul 08, 2015 | 00:14:AM

(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی ایویشن ریسکیو ٹیم کے بہادر جوانوں نے جرات اوربہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کے ٹو کے پہاڑوں میں پھنسے ایک امریکی کوہ پیماہ کی جان بچا لی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 38 سالہ امریکی کوہ پیماہ رابرٹ جیکسن کے ٹوبیس کیمپ میں پھنس گئے تھے۔۔آئی ایس پی آر کے ترجمان نے کہا کہ پاک آرمی ایویشن کے بہادروںنے ہیلی کا پٹر کی مدد سے ریسکیو آپریشن کر کے رابرٹ کو سکردو پہنچا دیاہے۔آئی ایس پی آر کے ذرائع نے کہا کہ38سالہ امریکی کوہ پیماہ رابرٹ جیکسن اپنی 27رکنی ٹیم کے ساتھ کوہ پیمانی کیلئے کے ٹو میں آئے ہوئے تھے جو کسی طرح کے ٹو بیس کیمپ میں پھنس گئے جنہیں بعد میں آرمی کی ٹیم نے ریسکیو کرا لیا۔

مزیدخبریں