نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کی کارروائی : اورنگی سے 22غیرملکی گرفتار

نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کی کارروائی : اورنگی سے 22غیرملکی گرفتار
نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کی کارروائی : اورنگی سے 22غیرملکی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 22غیرملکی افرادکو حراست میں لے لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پویس نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاﺅن کے علاقے سے 22افراد کو گرفتار کیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ۔ گرفتار افراد کا تعلق بیرونی ممالک سے ہے ۔ ایس ایس پی اورنگی ٹاﺅن کا کہنا ہے کہ کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کی گئی ہے ۔