نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے جی روڈ این5کے ساتھ ساتھ 8لاکھ سے زائد پودے لگائے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے جی روڈ این5کے ساتھ ساتھ 8لاکھ سے زائد پودے لگائے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے جی روڈ این5کے ساتھ ساتھ 8لاکھ سے زائد پودے لگائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے جی روڈ این5کے ساتھ ساتھ 8لاکھ سے زائد پودے لگائے۔ این ایچ اے حکام کے مطابق یہ پودے درمیانی پٹی اور شاہراہ کے دونوں اطراف میں مختلف مقامات پر لگائے گئے ہیں۔ درمیانی پٹی پر پودے لگانے کا مقاصد مخالف سمت میں آنے والی گاڑیوں کی روشنی سے پیدا ہونے والے ڈرائیونگ مشکلات کو دور کرنا اور سرسبز و شادات ماحول بنانا ہے ، جس سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی اور ماحول پر مثبت اثر پڑے گا۔

مزید :

اسلام آباد -