بیٹے کو بگاڑنا نہیں چاہتا ، عامر خان نے آزا د خان کو دو روپے عیدی دیدی

بیٹے کو بگاڑنا نہیں چاہتا ، عامر خان نے آزا د خان کو دو روپے عیدی دیدی
بیٹے کو بگاڑنا نہیں چاہتا ، عامر خان نے آزا د خان کو دو روپے عیدی دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے آزاد خان کو زیادہ عیدی نہیں دیتے کیونکہ وہ اسے بگاڑنا نہیں چاہتے ۔عید کے موقع پر بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے آزاد رائو خان کو زیادہ عیدی نہیں دیتے اور انہوں نے اس عید پر اسے 2 روپے عیدی دی ہے کیونکہ وہ اسے بگاڑنا نہیں چاہتے۔عامر خان نے کہاکہ وہ عید کا دن اپنے گھر والوں کے ساتھ گزارنا پسند کرتے ہیں جب وہ چھوٹے تھے تو انہیں عید سے زیادہ خوشی عیدی ملنے کی ہوتی تھی تاہم اب وہ بڑے ہوگئے ہیں اوراس لیئے انہیں عیدی دینا پڑتی ہے۔

مزید :

تفریح -