وزیراعظم عوام کی دعاﺅں سے صحت یاب ہوئے ہیں ،کل شام کو وطن واپس آ رہے ہیں :مریم نواز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوا زشریف نے کہاہے کہ وزیراعظم کل شام کو وطن واپس آ رہے ہیں ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہناتھا کہ وہ عوام کی داعاﺅں اور نیک خواہشات کے شکرگزار ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق مریم نے نواز نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف عوام کی دعاﺅں سے صحت یاب ہوئے ہیں ۔