قلات کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 3.5ریکارڈ

قلات کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 3.5ریکارڈ
قلات کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 3.5ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قلات کے علاقے سوراب اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدتریکٹر سکیل پر 3.5ریکارڈ کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کی شدت 3.5ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کامرکز قلات کے 45کلومیٹر شمال کی جانب 10کلومیٹر گہرائی میں تھا جس کے باعث جھٹکوں کی شدت شدید رہی ۔تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

مزید :

ماحولیات -