ذیابیطس اوربلندفشارخون کی وجہ سے ایدھی صاحب کے گردے متاثرہوئے:ترجمان ایس آئی یو ٹی

ذیابیطس اوربلندفشارخون کی وجہ سے ایدھی صاحب کے گردے متاثرہوئے:ترجمان ایس ...
ذیابیطس اوربلندفشارخون کی وجہ سے ایدھی صاحب کے گردے متاثرہوئے:ترجمان ایس آئی یو ٹی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس آئی یو ٹی کے ترجمان نے کہاہے کہ عبدالستار ایدھی گزشتہ 10سال سے ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج ہیں ،ذیابیطس اوربلندفشارخون کی وجہ سے ایدھی صاحب کے گردے متاثرہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجما ن ایس آئی یو ٹی کا کہناتھا کہ عبدالستارایدھی کو5جولائی کوایس آئی یوٹی منتقل کیاگیاتھا اور انہیں آج آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیاہے ،عبدالستارایدھی گزشتہ10سال سےایس آئی یو ٹی میں زیرعلاج ہیں،2013سے عبدالستارایدھی کا ڈائلاسز کیا جا رہاہے،بڑھتی عمراورغذائی کمی کے باعث ایدھی صاحب کی صحت خراب ہوتی جارہی ہے،ذیابطس اوربلندفشارخون کی وجہ سے ایدھی صاحب کے گردے متاثرہوئے۔

مزید : کراچی