ومبلڈن: اعصاب شکن مقابلے کے بعد میلاس راونچ نے راجر فیڈر کی پیش قدمی روک دی: کینڈین سٹار ٹائٹل سے ایک قدم دور

ومبلڈن: اعصاب شکن مقابلے کے بعد میلاس راونچ نے راجر فیڈر کی پیش قدمی روک دی: ...
ومبلڈن: اعصاب شکن مقابلے کے بعد میلاس راونچ نے راجر فیڈر کی پیش قدمی روک دی: کینڈین سٹار ٹائٹل سے ایک قدم دور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک)ومبلڈن میں ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد کینڈا کے میلاس راونچ نے ٹینس کے بادشاہ عالمی نمبر تین سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈر کی پیش قدمی روک دی۔ سیمی فائنل میں ایک سخت مقابلے کے بعد جیت کر وہ ٹائٹل سے ایک قدم دوررہ گئے ہیں۔لندن میں سنٹر کورٹ پرکینڈا کے عالمی نمبر6 میلاس راونک سے سیمی فائنل میں پہلا سیٹ ہارنے کے بعد  سات بار کے چیمپئن راجر فیڈرر نے شاندار کھیل سے دوسرا اور تیسرا سیٹ اپنے نام کیا لیکن  پانچویں اور فیصلہ کن سیٹ میں راونچ نے ان کو مات دیدی۔ان کا مقبلہ فائنل میں اینڈی مرے یا ٹامس برڈیچ سے ہوگا۔

مزید :

کھیل -