اظہر، یونس اور مصباح نے سسکس کے باولرز کو باولنگ کرنا بھلا دیا: سہ روزہ میچ میں شاہینوں کی اونچی پرواز

اظہر، یونس اور مصباح نے سسکس کے باولرز کو باولنگ کرنا بھلا دیا: سہ روزہ میچ ...
اظہر، یونس اور مصباح نے سسکس کے باولرز کو باولنگ کرنا بھلا دیا: سہ روزہ میچ میں شاہینوں کی اونچی پرواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہوو(نیوز ڈیسک)سسکس کیخلاف سہ روزہ میچ کے پہلے دن پاکستانی بلے بازوں نے سسکس کے باولرز کو باولنگ کرنا ہی بھلا دیا۔اس وقت میچ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔ اظہر علی نے شاندار سنچری(145)رنز بنائے۔ کپتان مصباح الحق اور یونس خان نے بھی نصف سنچریاں سکور کیں۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں پر 363رنز بنا لئے تھے۔ اسد شفیق 13اور سرفراز 21رنز پر ناٹ آوٹ ہیں۔ آرچر نے چار کھلاڑی آوٹ کئے۔

مزید :

کھیل -