لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں دو روز میں بارش کا امکان

لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں دو روز میں بارش کا امکان
لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں دو روز میں بارش کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں دو روز تک بارشوں کا امکان ہے۔ دو روز بعد مون سون کی ہوائیں جنوبی پنجاب میں داخل ہونگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی میں آج اور کل بارش ہوگی۔پوٹھوہار کے کئی علاقوں میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، فیصل ااباد اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -