پولیس کا اورنگی ٹاﺅن میں سرچ آپریشن،11غیر ملکیوں سمیت 22افراد گرفتار ،تفتیش کیلئے تھانے منتقل

پولیس کا اورنگی ٹاﺅن میں سرچ آپریشن،11غیر ملکیوں سمیت 22افراد گرفتار ،تفتیش ...
پولیس کا اورنگی ٹاﺅن میں سرچ آپریشن،11غیر ملکیوں سمیت 22افراد گرفتار ،تفتیش کیلئے تھانے منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 22افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچ کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 11 غیر ملکیوں سمیت 22 ملزمان گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ گرفتار کیے گئے بیشتر ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ملزمان کو گرفتار کرکے اورنگی ٹاﺅن کے مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

کراچی -