رونالڈو اور میسی کے بعد نیمار کا پوسٹر بھی ہوٹل کی دیوار پر نصب

رونالڈو اور میسی کے بعد نیمار کا پوسٹر بھی ہوٹل کی دیوار پر نصب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کازان (یوا ین پی)فیفا ورلڈ کپ کے پیش نظر برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار جونیئر کا قد آور پوسٹر ٹیم ہوٹل کی دیوار پر لگا دیاگیا۔ وہ ارجنٹائن کے لائنل میسی اور فیفا ورلڈ کپ کے پیش نظر برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار جونیئر کا قد آور پوسٹر ٹیم ہوٹل کی دیوار پر لگا دیاگیا۔
وہ ارجنٹائن کے لائنل میسی اور پرتگالی کپتان کرسچیانو رونالڈو کے بعد تیسرے کھلاڑی ہیں جنہیں مقامی مصوروں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔برازیل اپنے کوارٹر فائنل کے مقابلے میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے۔