عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج منائی جائیگی

عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج منائی جائیگی

اسلام آباد/ عارف والا (آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج منائی جائے گی وہ یکم جنوری 1928بھارت میں پیدا ہوئے تھے انسانی خدمت کے کام کو انہوں نے اتنی وسعت دی کہ ان کی فاؤنڈیشن کے 400 سے زائد مراکز کام کررہے ہیں وہ 25جنوری2013 کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہوئے اور 8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔

مزید : صفحہ آخر