نور کیٹرنگ کھانے کے سستے پیکیج متعارف کروا رہی ہے، میاں بابر، عبد القدیر

نور کیٹرنگ کھانے کے سستے پیکیج متعارف کروا رہی ہے، میاں بابر، عبد القدیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(انٹرویو،ڈویلپمنٹ سیل) سعودی فوڈ کمپنی نور کیٹرنگ نے پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے حج آرگنائزر کے لیے عزیزیہ،خالدیہ اور مکہ کے لیے سنگل ڈش ،ڈبل ڈش،ٹرپل ڈش اور بوفے کا سستا ترین پیکج متعارف کرا دیا،نور پاکستانی ہوٹل کے ذائقہ سے اہل پاکستان پہلے ہی آگاہ ہیں،حج آپریشن کی تیاریوں کے لیے سعودی عرب آنے والے ہماری مہمان نوازی سے فائدہ اٹھائیں،جتنے دن رہیں کھانا ہمارے ذمہ ہو گانور کیٹرنگ کے چیف ایگزیکٹو میاں بابر اور عبد القدیرکی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو ،انہوں نے بتایا کہ کامیابی کے ساتھ گزشتہ3سال سے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کر رہے ہیں ،ہمارا نیٹ ورک مضبوط ہے ،پاکستان سے بھی ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے حج آرگنائزر0590213589/0595693786/0560958591پر اپنی بکنگ فوری کروائیں۔
فوڈ کمپنی

مزید :

صفحہ آخر -