(ن)لیگ کا لندن میں جلسو ں کا اعلان نواز شریف ،مریم خطاب کریں گے

(ن)لیگ کا لندن میں جلسو ں کا اعلان نواز شریف ،مریم خطاب کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ(ن)نے لندن میں جلسوں کا پروگرام شیڈول جاری کردیا۔ پہلا جلسہ پیر کو منعقد ہونے کا امکان ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق جلسوں میں نواز شریف اور مریم نواز خطاب کریں گے۔ جلسے میں برطانیہ سے کاروباری شخصیات‘ ممبران پارلیمنٹ اور دیگر کو مدعو کیا جائے گا۔

جلسے ،خطاب

مزید : صفحہ اول