خان گڑھ میں بلاول بھٹو کی آمد ، تیاریوں کے سلسلے میں سرچ آپریشن شروع

خان گڑھ میں بلاول بھٹو کی آمد ، تیاریوں کے سلسلے میں سرچ آپریشن شروع

مظفرگڑھ(نامہ نگار) خان گڑھ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی آمد سے ایک روز قبل ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس نے جلسہ گاہ کے اطراف کے علاقوں بستی کلان والی, ٹبی, شاہ جمال (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

روڈ اور نواح میں سرچ آپریشن کیا. لوگوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی. جبکہ دو افراد کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کر دیا گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...