25جولائی، راجن پور میں تبدیلی کاطوفان آنیوالا ہے:خواجہ عامر فرید کوریجہ

25جولائی، راجن پور میں تبدیلی کاطوفان آنیوالا ہے:خواجہ عامر فرید کوریجہ

مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی،نامہ نگار ) کر پشن کے خلا ف نیب کی کا روا ئیا ں جا ری رہنی چا ہیں را جن پور مین تبد یلی کا طوفا ن آرہا ہے 25جولا ئی کو را جن پور

(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

میں عوامی انقلا ب کا دن ہے علاقہ میں صدیوں سے قائم جا گیر داری اور سرداری نظام کے خاتمے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں آج عوامی شعور بیدار ہو رہا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے حلقہ این اے195،194 اور پی پی 296پر کا ر نر میٹنگز سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ را جن پور کے حالات ملک کے دیگر اضلا ع سے مختلف ہیں عمران خا ن کا مخا لف نہیں لیکن را جن پور میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر وہ لو گ آرہے ہیں جنہو ں نے25 سال تک اقتداار کے مزے لوٹے جبکہ را جن پور کی عوام کو اند ھیرو ں کے سوا کچھ نہیں دیا انہو ں نے کہا کہ را جن پور میں ایک طرف عوام جس کی قیادت خا ندا ن فرید ? کر رہا ہے اور دوسری طرف روا ئتی جا گیردار ہیں خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے کہا کہ20سال سے مسلم لیگ ن کی حکو مت کی طرف سے سرا ئیکی وسیب کے سا تھ کیے گئے استحصال کے خلا ف آوا ز اٹھا رہے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...