ملتان : پیشی پر آئی 50سالہ خاتون سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

ملتان : پیشی پر آئی 50سالہ خاتون سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

ملتان (خبر نگار خصو صی) کیس کی پیروی کے لیے کچہری آنے والی خاتون سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئی اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاکر جا ں بحق ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق 50 سالہ خاتون زاہدہ پروین اپنے 2 بچوں کے ہمراہ مقدمہ کی پیروی کے لیے ضلع کچہری آئی تھیں جو سیڑھیوں سے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

گرکر شدید ہوگئی جن کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ضلع کچہری میں قائم ڈسپنسری لے جایا گیا لیکن خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی، جاں بحق ہونے والی خاتون کو ریسکیو ٹیم نشتر ہسپتال لے گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...