ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث ملتوی

ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوگئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 739نے آج صبح 4بجکر 40منٹ پر جدہ کیلئے روانہ ہونا تھا لیکن آپریشنل وجوہات پر منسوخ کردی گئی ہے۔
پرواز منسوخ