اے این پی باچا خان اور ولی خان کی نہیں ایزی لوڈ والوں کی پارٹی بن چکی :اسد قیصر

اے این پی باچا خان اور ولی خان کی نہیں ایزی لوڈ والوں کی پارٹی بن چکی :اسد قیصر

ٹوپی ( نامہ نگار ) پی ٹی آئی حکو مت نے پہلی جما عت سے پا نچو یں تک نا ظر ہ اور دسو یں تک تر جمعہ قرآن لا ز می قرارد دیا ، جہیز نجی سو د پر پا بندی اور علما ء کے لئے وظا ئف مقرر کئے ، چا ئلڈ پرو ٹیکشن اور ویلفئیر کمیشن کو خصو صی بچو ں کے لئے پا نچ کروڑ 73لا کھ روپے کی گرانٹ ، فا ٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کر نے ، پو لیس ایکٹ 2017، احتسا ب کمیشن ، را ئٹ تو انفار میشن اور سر کا ری مقا ما ت پر تمبا کو نو شی پر پا بند ی کے قوا نین پا س کئے ، ضلع صوابی میں 60سے 70ارب جبکہ تحصیل ٹوپی میں 10ار ب روپے کے تر قیا تی کا م کئے ، اے این پی با چا خا ن اور ولی خا ن کی پار ٹی نہیں رہی بلکہ کمیشن خو روں اور ایز ی لو ڈ وا لو ں کی پا رٹی بن چکی ہے نواز شریف سے گدو ن آما ز ئی انڈ سٹریل سٹیٹ کے مرا عا ت کے خا تمے اور در یائے سند ھ کے پا نی کا رخ مو ڑنے کا حسا ب لیا جا ئے گا ، دنیا کی کسی جگہ ایسا کو ئی مثا ل نہیں کہ بند ایک جگہ اور پا ور ہا و س اس سے200 کلو میٹر دور ہو ، فضل الر حما ن کی سا ری تگ و دود اسلا م آباد کے لئے ہے اسلا م کے لئے نہیں ہے ، جیسا مچھلی پا نی کے بغیر نہیں رہ سکتا اسی طر ح مو لا نا فضل احما ن اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتا ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار امیدوار این اے 18اور سا بقہ سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوپی محلہ مو سی خیل میں ایک بہت بڑے جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا جس کی صدرات سلیم خا ن نے کی ، جلسہ سے اُمید وار صو بائی اسمبلی حا جی رنگیز احمد خا ن ، محمد عا مر خا ن ، ملک نیا ز محمد خا ن اور نیبر ہڈ کو نسل نمبر 2ٹوپی شر قی کے نا ظم عبداکر یم عر ف منے نے بھی خطا ب کیا ۔ اس موقع پر لا ل حا جی ، ظفر صا حب ، حا جی یا سر اور گلزار حسین نے خا ندان اور سا تھیو ں سمیت مسلم لیگ ( ن) اور پی پی پی سے استعفیٰ دیکر پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلا ن کیا اُنہو ں نے کہا کہ ٹوپی کے عوام نے 2013کے عا م انتخا با ت ، ضمنی انتخا با ت اور بلد یا تی انتخا ب میں پی ٹی آئی پر مکمل اعتما د کا اظہار کیا ہے جس پر میں ان کا شکر گزار ہو ں جبکہ میں نے بھی ٹوپی میں گرلز ڈگر ی کا لج ، تحصیل سٹیڈ یم ، سیا حتی پا رک ، کنڈ ہ تا ٹوپی روڈ مختلف را بطہ سڑ کیں ، 6عدد ٹیو ب ویلیں اور گدو ن میں پا نی کے بحران پر قا بو پا نے کے لئے کنڈل ڈیم ، با د ہ ڈیم اور اُتلہ ڈیم جیسے منصو بو ں پر 10ار ب سے زیا دہ لگا ئے اُنہو ں نے کہا کہ ٹوپی میں پا نی کے بحرا ن کی بڑ ی وجہ در یا ئے سند ھ کے پا نی کا رخ مو ڑنا ہے ۔ نواز شر یف پختو نو ں کے عمو ماً جبکہ ضلعی صوابی کے عوام کا خصو صی دُشمن ہے ہم بر سر اقتدار آکر اس سے اس کا حسا ب لیں گے اور در یا ئے سند ھ کا ر خ پہلی کی طر ح بحا ل کر یں گے اے این پی نے ہمیشہ پختو نو ں سے پختو نو ں کے نا م پر ووٹ لیا ہے مگر 5سا لہ د ور میں پختو نو ں کے لئے کچھ نہیں کیا ہے ان کا دو ر قیا مت صغراء کا دو ر تھا عوام خو د کش حملو ں میں مر رہے تھے اور وہ ایزی لو ڈ اور کمشین خو ری کو پروان چڑ ھا رہے تھے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول