کراچی ،پی ایس پی کی انتخا بی سرگرمیاں جاری
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے تحت پورے کراچی میں انتخابی سرگرمیاں زور وشور سے جاری ہے انتخابی مہم کے لئے پی ایس پی امیدواران اپنے حلقے کی عوام کے پاس جاکر کی ایس پی کے چئیر مین مصطفی کمال پیغام پہنچا یا اور انتخابی پمفلٹ بھی تقسیم کئے جں کہ کارنر میٹنگیں، الیکش افسز کے افتتاح، اور پرچم کشائی کی تقاریب بھی منعقد کی جارہی اس موقع پر عوام کا جوش خروش قابل دید ہے آور عوام نے پی ایس پی کے امیدوار وں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے یقین دہانی کرائی اور اس سلسلے میں کراچی کے حلقے این اے 254کے پاک سر زمین پارٹی کے نامزد امیدوار ار شد وہر انے بھائی جان چوک ارو مکا چوک اوراطراف میں ڈور ٹو ڈور جاکر ملاقاتیں انہیں پی ایس پی کے انتخابی نشان کے پمفلٹ تقسیم کئے اور مصطفی کمال کا پہنچایا اوربھائی جان چوک اور مکا چوک اور اطراف کے میکنوں پی ایس پی کے سپورٹ کی یقین دہانی جبکہ پی ایس 97کے نامزد امیدوار محمد سعد صدیقی نے کورنگی ٹاون کیعوام سے ملاقاتیں کی اور پی ایس پی کے منشور سے آگاہ کیا جبکہ پی ایس 88نامز د امیدوار فرحان جاوید نے فلک ناز اپارنمنٹ شاہ فیصل میں عوام سے ملاقات کی اور انہیں 25جولائی کو پی ایس پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی